نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    مرزا جی، بہت شکریہ۔ یہ آپ کی محبت ہے۔ بس ڈر ہے کہ میں پنجابی محاورے والا استاد نہ بن جاؤں! (اوئے توں بڑا استاد ایں :))
  2. عاطف بٹ

    جی ضرور۔ ہوسکتا ہے میرے بارے میں لکھا ہو! ہاہاہا

    جی ضرور۔ ہوسکتا ہے میرے بارے میں لکھا ہو! ہاہاہا
  3. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ ساجد بھائی۔ جی بالکل درست کہا آپ نے۔ ویسے میں اب قوم کے نوجوانوں کو بگاڑنے کے ساتھ ساتھ خود کو سنوارنے پر بھی توجہ دوں گا۔ :) اور ہم کل مل ہی رہے ہیں انشاءاللہ تو مٹھائی کا مطالبہ بھی پورا ہوجائے گا۔ :)
  4. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ نایاب بھائی۔ آپ کی دعاؤں اور راہنمائی کی ہر قدم پر ضرورت رہے گی۔
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ آپ لوگوں کا۔ ہم اردو زبان و ادب پڑھائیں گے۔ دیکھ لیں یہ دن بھی آنا تھے اردو زبان و ادب پر۔ :)
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    وہ نہ تو اتنے بیچارے ہوں گے اور نہ ہی بچے۔۔۔ :)
  7. عاطف بٹ

    ہاہاہاہا۔۔۔

    ہاہاہاہا۔۔۔
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    جی، یہ تو صحیح کہا آپ نے مگر میں صحافت نہیں چھوڑوں گا!
  9. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ! بس یہی سب سے مشکل کام ہے میرے لئے اور اسے کئے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں۔ :)
  10. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بالآخر محکمہ اعلیٰ تعلیم پنجاب کو اس بات کا یقین ہو ہی گیا کہ ہم معمارانِ وطن کو بگاڑنے کے لئے موزوں ترین فرد ثابت ہوسکتے ہیں، لہٰذا ہماری خواہش کے 'میم مطابق' گورنمنٹ ڈگری کالج شرقپور میں ہماری تقرری کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں کہ لاہور سے قریب ترین مقام یہی ہے جہاں ہم اپنے گھر سے نکلنے کے...
Top