نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ سعود بھائی مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اسے کہاں ہونا چاہئے۔ اگر مناسب ہو تو آپ اسے مبارکباد والے زمرے میں منتقل کرسکتے ہیں۔
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ غزنوی صاحب دعاؤں میں یاد رکھئے گا!
  3. عاطف بٹ

    مسکین بھیگا بلا

    اب تو میں آپ کے خلاف سلطانی گواہ بن جاؤں گا! :p
  4. عاطف بٹ

    مسکین بھیگا بلا

    ہاہاہاہا۔۔۔ چھا گئے ہیں آپ فاتح بھائی! کیا چوری پکڑی ہے آپ نے مقدس کی! :laughing:
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بالکل نبھائی جاسکتی ہیں مگر اپنی ذات کے لئے میرا ماننا یہ ہے کہ اعلیٰ درجے کا کلرک بن کر عوام کے سروں پر راج کرنے سے بہتر ہے کہ استاد بن کر علم کی روشنی پھیلاتے ہوئے لوگوں کے دلوں میں بسا جائے یا صحافی بن کر حق کا پرچم اٹھاتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف آواز بلند کی جائے۔
  6. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    انشاءاللہ۔ میں نے جب اس ملازمت کے لئے درخواست دینے کا فیصلہ کیا تھا تبھی طے کرلیا تھا کہ اگر تدریس کے پیشے سے منسلک ہونا ہے تو پوری دیانتداری سے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنا ہے ورنہ اگر محض سرکاری نوکری ہی کرنی ہوتی تو کب کا سی ایس ایس کرچکا ہوتا! بس آپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے مجھے۔
  7. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    بہت شکریہ عثمان بھائی یا ہوسکتا ہے جز وقتی تدریس اور کل وقتی صحافت۔ :)
  8. عاطف بٹ

    اکثر چپ چاپ رات کو

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے۔
  9. عاطف بٹ

    نیرہ نور ہنسی کھنکتی ہوئی۔۔۔ (دھوپ کنارے)

    حسن اکبر کمال کی لکھی ہوئی نظم 'ہنسی کھنکتی ہوئی' جس کے لئے دھنیں ارشد محمود نے ترتیب دیں اور نیرہ نور نے اسے گایا۔ یہ نظم 1987ء میں پاکستان ٹیلی ویژن کراچی مرکز سے نشر کئے جانے والے حسینہ معین کے لکھے ہوئے مشہور و معروف قسط وار کھیل 'دھوپ کنارے' میں پیش کی گئی۔۔۔ ہنسی کھنکتی ہوئی یا بُجھی...
  10. عاطف بٹ

    مسکین بھیگا بلا

    مائی پلیژر
  11. عاطف بٹ

    جزاک اللہ

    جزاک اللہ
  12. عاطف بٹ

    سپیشل میگزین: یادِ فراز

    بہترین!
  13. عاطف بٹ

    مسکین بھیگا بلا

    واہ، بہت مزیدار تحریر ہے! :)
  14. عاطف بٹ

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    سر، بہت شکریہ۔ آپ کی آمد ہمارے لئے باعثِ مسرت ہوگی۔
  15. عاطف بٹ

    یعنی میں تیار رہوں!

    یعنی میں تیار رہوں!
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ہمارا تقرر

    اب یہ تو کالج پہنچ کر ہی پتا چلے گا کہ میری زبان کو چلنے کا موقع ملتا بھی ہے یا نہیں۔ :)
Top