لاہور کی عید ملن پارٹی پہ میں تو کوئی نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر پردیسی بھائی کی محبت کا میں تہ دل سے معترف ہوں کہ وہ بروقت پہنچے (مجھ سے بھی پہلے) اور تقریباَ ڈیڑھ گھنٹہ وہاں سب کا انتظار کرتے رہے۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ ان کے جانے کے کچھ دیر بعد ساجد بھائی آگئے تھے۔ ان کے ساتھ کھانا کھا کر...