مقدس اور تیمور کو شادی کی پہلی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ان دونوں پر اپنی خصوصی رحمت نازل کرے اور انہیں بے شمار خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین، ثم آمین
پسِ تحریر: سعود بھائی، یہ دھاگہ تو میں شروع کرنا چاہ رہا تھا مگر میرا لیپ ٹاپ دھوکہ دے گیا!
جی یہ تو بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں بس تھوڑا غصے والا ہوں، اب یہاں آپ لوگوں کی محفل میں آگیا ہوں تو انشاءاللہ بہت کچھ سیکھنے اور خود کو سنوارنے کا موقع ملے گا۔
بہت شاندار انداز میں بیان کیا ہے آپ نے اس پورے واقعے کو امین بھائی۔ بہت مزا آیا پڑھ کر اور باقی لوگوں کی طرح مجھے بھی بعض محفلین کو دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی۔ :)
شاید؟؟؟ آپ کا شوق کیا افیون کھا کر سویا ہے جو میرے اتنا پکارنے پر بھی نہیں جاگ رہا؟ :p
ٹھنڈا پانی پھینکیں اس پر، پھر دیکھیں کیسے ہڑبڑا کر جاگتا ہے! :LOL:
کل میرا ایک الو کے پٹھے سے کلب میں جھگڑا ہوگیا تھا، میں نے کل تو اس کو وہیں ٹھیک کردیا تھا مگر آج ایک بہت اچھے دوست سے فون پہ بات ہوئی جو مجھ سے شدید ناراض تھے کیونکہ اس خبیث نے میرے ان دوست کو میرے کردار کے بارے میں کوئی غلط بات کہی تھی، مجھے بات کا پتا چلا تو انتہائی غصے میں تھا اور سوچا کہ اس...