ساجد بھائی آپ تو مکمل کرلیں اپنی داستان۔ ویسے تو آپ نے جس شاندار اور دلکش انداز میں پوری ملاقات کو بیان کیا ہے اس کے بعد کوئی گنجائش ہی باقی نہیں رہی مگر میں آپ کی داستان مکمل ہونے پر اس عید ملن پارٹی کے حوالے سے کچھ ہلکا پھلکا لکھ دوں گا۔ اب جلدی سے اسے مکمل کریں، محفلین بہت بے تابی سے انتظار...