23 اوور پر 74 سکور اور تین کھلاڑی آؤٹ میچ اس وقت مکمل پاکستان کے حق میں ہے
اس وقت وہاں رات ہورہی ہے اور شبنم پڑ رہی ہے جس کی وجہ سے بال گیلا ہو رہا ہے گیلا ہونے کی وجہ سے نا توبال میں شائن ہوتی ہے اور نا ہی سختی باقی رہتی ہے اس وجہ سے بال پھول جاتا ہے اور سونگ اور بریک نہیں ہوتا اس لیے کینیا اس...