آج کی مہم میں ٹاس کی کتنی اہمیت ہے؟
زیادہکوششیہیکیجائےگیکہجوٹاسجیتےوہفیلڈکرےلیکنمیراخیالہےاگربیٹنگپہلےکیجائےاورزیادہسےزیادہسکورکیاجائےتومیچآرامسےجیتاجاسکتاہے
جی ضرور! سری لنکنا یوں بھی فیورٹ ہے آج کے میچ میں ، لیکن کرکٹ میں قسمت کا دخل بھی کافی حد تک ہے۔
بےشکاحمدبھائیآپنےٹھیکفرمایالیکنمحنتبھیہےانشااللہپاکستانہیجیتےگا