کینیا کو آسان سمجھنا بھی بے وقوفی ہوگی کھیل تو کینیا بھی بہت اچھا پیش کرتے ہیں اگر پاکستان نے اس کو کمزور سمجھا تو وہ بھی نیدرلینڈز کی طرح کچھ بھی کر سکتی ہے
لیکن جہاں تک پاکستانی سپن بولنگ کی بات ہے تو اس کے آگے کوئی بھی بیٹنگ لائن خاموش ہو سکتی ہے میچ میں کچھ ہی دیر باقی ہے یعنی تین گھنٹے اور...