بہت خطرناک تین سکور لیے ہیں کامران آؤٹ ہونے والا تھا اگر بال ہاتھ میں آ جاتی تو
احمد بھائی ابھی بہت میچ پڑا ہوا ہے مجھے ابھی کامران کا ڈر ہے کیونکہ وہ تیز کھیلنے کی کوشش کرے گا اگر وہ کھیل گیا تو سکور جلدی بنے گا اور اگر آؤٹ ہوگیا تو پھر مصباح الحق اور یونس لمبی باری کھیلنے کی کوشش کریں گے جو...