آج تو اس ورلڈکپ کا سب سے تگڑا پہلا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہے دونوں ٹیموں کا آج اصلی ا متحان ہے۔
آجدونوںکےلیےبہتمشکلہوگادیکھتےہیںکیابنتاہےمیںتوکہوںگاپاکستانجیتےگاناشاءاللہ
شمشاد بھائی میں آیا تھا لیکن صرف کرکٹ والے دھاگے میں ایک دو نظریں مار کر چلا گیا تھا آپ کو تو پتہ ہے جمعہ والے دن ہمارا کام زیادہ ہوتا ہے اس لیے آنا کم ہی ہوتا ہے
اصل میں نام موہن پورہ ہی کہتے ہیں اس لیے لکھ بھی دیا اور یاد آیا مونگ پھلی وہاں سے نہیں لی تھی وہ شاہد غلہ منڈی منڈی ہی تھی جہاں مونگ پھلی بہت زیادہ ہوتی ہے یار مجھے جگہ کا ٹھیک سے پتہ نہیں کزن کے ساتھ گیا تھا وہی جانتا ہے
جب ایک قسم کی ہی گفتگو چلتی رہے گی تو کس کو خیال رہ سکتا ہے ؟ شمشاد بھی اسکو کرکٹ ورلڈکپ کا دھاگا سمجھے۔
یہآجکلایساہیہوراہاہےکیونکہورلڈکپجوچلرہاہےاورروزہیکوئیناکوئیمیچہوتاہے
پیسہ ، پیسہ ، پیسہ ہر جگہ پیسہ کسی کام کا نہیں ہے پسہ اس پیسہ سے نا محبت خریدی جا سکتی ہے نا اخلاص نا خلوص اور نا ہی دوستی تو ایسے پیسے کو پاس رکھنے کا کیا فائدہ
ادھر مجھے دے دیں:grin:
ہاں جی گھر میں تو مار ہی پڑتی ہے ویسے میں چائے شوق سے پیتا ہی نہیں ہوں لیکن آج چائے میں باکر خانی (اب یہ پتہ نہیں کیسے لکھتے ہیں) باقرخانی دونوں میں سے جو درست ہو) ڈبو کر کھائی ہے بڑا مزہ آیا ہے