آپ کا مطلب ہے
مٹی پاؤ تے روٹی کھاؤ
لیکن میں نے ایسے جان نہیں چھوڑنی، مجھے پتہ ہے یہ 25000 ہزاری ان’ا ہزاری کے ساتھ مل کے ہمارے پوسٹر پاڑتے ہیں اور بارلے ملک دھوڑجاتے ہیں۔
اب آپ بتائیے کہ آپ نے پہلا مراسلہ کب لکھا تھا اور کیا تھا؟
اب تو ایسی غلطیاں ہو بھی نہیں سکتیں۔
کیونکہ اب دوبارہ 25000 کے لیے تو ایک نیا اکاؤنٹ بنانا پڑے گا۔
لہٰذا میرا مشورہ مانیں تو اب 50000 کی کوششیں کریں اور 25000 کا پیچھا چھوڑ دیں۔
نظامی صاحب
بیان سے باہر ہے کہ قائد اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے یہ الفاظ کیا ہیں!
ہم چاہ کر بھی ان کا احاطہ نہیں کر سکتے۔
پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں
کہ شاہیں بناتا نہیں آشیانہ
اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین!