نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری می رقصم - شیخ عثمان مروَندی معروف بہ لال شہباز قلندر کی غزل

    غزل آپی اور مغزل بھائی آپ دونوں کا بیحد شکریہ اس غزل کا لنک دینے کا اور وارث بھائی آپ کی اس لاجواب کوشش کے لیے شکریے کا لفظ بہت چھوٹا ہے۔ اور طارق شاہ صاحب آپ نے تو کمال ہی کر دیا ہے۔ یوں تو پوری غزل ہی لاجواب ہے مگر اس شعر نے تو تڑپا کے رکھ دیا ہے۔ اگرچہ قطرۂ شبنم نہ پویَد بر سرِ خارے...
  2. محمد بلال اعظم

    دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی

    ہزار فیصدمتفق کیونکہ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کبھی مایوس نہیں ہوتے تھے تے تو ہم کیوں ہوں۔ بہت ہی زبردست اور مثبت بات آپ کی۔
  3. محمد بلال اعظم

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    ڈھیر سارا شکریہ غزل آپی۔ اور آپ دونوں کے لیے ڈھیر ساری دعائیں
  4. محمد بلال اعظم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    اور قیصرانی بھائی کو 100 فیصد رعایت:p
  5. محمد بلال اعظم

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    بہت بہت شکریہ غزل آپی۔
  6. محمد بلال اعظم

    دیوانے کا خواب : اوپن سورس ایکولوجی

    بہت خوب زبردست علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ یاد آ گئے اس موقع پہ، جنہوں نے اپنے نوجوانوں کے لیے کہا تھا کہ ارادے جن کے پختہ ہوں، نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے مگر مقامِ افسوس بھی ہے کہ مگر وہ علم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی جو دیکھیں اُن کو یورپ میں تو دل ہوتا ہے...
  7. محمد بلال اعظم

    تنہا تنہا سے نظموں کا انتخاب

    استادِ محترم الف عین صاحب! یہ لیں میڈیا فائر کا لنک۔ میں نے آپ کو ای میل بھی کر دی ہے۔:)
  8. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ غزل۔۔۔اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر۔۔۔رئیس فروغ

    رئیس فروغ صاحب کا کلام پسند کرنے کا بیحد شکریہ۔
  9. محمد بلال اعظم

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    پسندیدگی کا بیحد شکریہ غزل آپی اور مغزل بھائی سے بھی کہا کریں کہ کبھی کبھی آ جایا کریں اور ان سے کہیے گا کہ انہوں نے کہا تھا کہ مولانا عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ کی وہ غزل جس کی ردیف "می رقصم" ہے، محفل پہ موجود ہے لیکن مجھے تو نہیں ملی۔
  10. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ غزل۔۔۔اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر۔۔۔رئیس فروغ

    اپنے ہی شب و روز میں آباد رہا کر ہم لوگ بُرے لوگ ہیں، ہم سے نہ ملا کر شاید کسی آواز کی خوشبو نظر آئے آنکھیں ہیں تو خوابوں کی تمنا بھی کیا کر باتوں کے لیے شکوہ موسم ہی بہت ہے کچھ اور کسی سے نہ کہا کر نہ سُنا کر سونے دے انھیں رنگ جو سوئے ہیں بدن میں آوارہ ہواؤں کو نہ محسوس کیا کر تو صبح...
  11. محمد بلال اعظم

    احترامِ صبا کیا جائے ۔۔۔اظہر ادیب

    بہت بہت شکریہ آپ کا۔
  12. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں

    ایک دو جگہ مجھے ٹائپو لگا ہے، مجھے جو ملی ہے اُس کے مطابق غزل کچھ یوں ہے کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں بہت بُرا نہیں اِتنا بُرا تو میں بھی ہوں خرامِ عمر، ترا کام پائمالی ہے مگر یہ دیکھ، ترے زیرِ پا تو میں بھی ہوں تلاشِ گم شدگاں میں نکل چلوں، لیکن یہ سوچتا ہوں کہ کھویا ہوا تو میں...
  13. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں

    ایک جگہ پہلا شعر اس طرح لکھا ہوا ہے کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں بہت برا نہیں اتنا برا تو میں بھی ہوں
  14. محمد بلال اعظم

    رئیس فروغ کسی کسی کی طرف دیکھتا تو میں بھی ہوں

    اکثر اوقات وہ بھی کمیاب ہی ہوتا ہے۔
  15. محمد بلال اعظم

    پسِ انداز موسم نے نظموں کا انتخاب۔۔۔احمد فراز

    مسندِ پیرِ مغاں اُڑا کے بادِ فنا لے گئی ہے شہر کا شہر نہ بام و در رہے باقی نہ جسم و جاں میرے کسے کسے میں پکاروں کسے کسے روؤں تڑپ رہے ہیں شناسا کہاں کہاں میرے کسی کا کاسۂ سر ہے فضا میں سر گرداں کوئی نگارِ دل آرا و دو نیم ہو کے گرا تڑخ گیا ہے کسی کا بدن صراحی سا کسی کا شیشۂ جاں دستِ ناتواں سے...
  16. محمد بلال اعظم

    پسِ انداز موسم نے نظموں کا انتخاب۔۔۔احمد فراز

    نامۂ جاناں مدتوں بعد ملا نامۂ جاناں لیکن نہ کوئی دل کی حکایت نہ کوئی پیار کی بات نہ کسی حرف میں محرومئ جاں کا قصّہ نہ کسی لفظ میں بھولے ہوئے اقرار کی بات نہ کسی سطر پہ بھیگے ہوئے کاجل کی لکیر کہ کہیں ذکر جدائی کا نہ دیدار کی بات بس وہی ایک مضموں، کہ مرے شہر کے لوگ کیسے سہمے ہوئے رہتے ہیں...
  17. محمد بلال اعظم

    بہادر شاہ ظفر لگتا نہیں ہے جی مرا اُجڑے دیار میں ...... بہادر شاہ ظفر

    ہمارے نصاب کی کتابیں کیا غزل یاد دلا دی۔
Top