نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ٹھیک ہے فہیم بھائی۔
  2. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    اور پھر یہ بھی کہنا کہ اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں اس طرح تو ہوتا ہے، اس طرح کے کاموں میں
  3. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    سلمان گیلانی آپ کو اکثر مزاحیہ مشاعروں میں مل جائیں گے۔ کافی مشہور ہیں یہ۔
  4. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    تو 0346 والا ڈیلیٹ کر دوں۔
  5. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی یہ بھی سنیے، اور کے بیز پہ جاکے مجھے بھی سنائیے گا غوث خواہ مخواہ کا میں ایک انسان ہوں آخر عاشقی کب تک نہیں کرتا میرے سینے میں جو دل ہے کیا وہ دھک دھک نہیں کرتا مجھے اس عاشقی میں اس لیے بھی لطف آتا ہے بڑھاپے کی وجہ سے کوئی مجھ پر شک نہیں کرتا
  6. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    کیوں جی؟ آپ کو ایسا شک کیوں ہو رہا ہے؟ اور آپ تو میسج کا رپلائی بھی نہیں کرتے فون پہ۔ کیا ابھی تک رحمان ملک کا جادو ہے کراچی میں÷۔
  7. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    کیوں؟ ساہیوال میں تو بہت اچھے ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ویسے سردیوں میں آئسکریم، ٹھنڈا پانی، اور ٹھنڈی ٹھار پیپسی لگتی بہت مزیدار ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    پھر کدھر لے کر جا رہے ہیں؟
  10. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی، یہ بھی سن لیں، کیا خوب طنز ہے۔ وہ کرینہ ، وہ کرشمہ، وہ ایشوریا ہو کہ مادوری نہ شک کر دیکھ کر بٹوے میں میرے ان کی تصویریں میں فقط اس نیت سے ان کو دیکھتا ہوں بیگم نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں شاعر : سلمان گیلانی
  11. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    ویسے ٹوٹل کی سروس ہے بہت لاجواب۔
  12. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    میری آواز نہیں آئی تو آپ کی چائے بھی نہیں آئی۔:cool:
  13. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    چلیں اب بنا لائیں اور ساتھ میں یہ شعر سنتے جائیں وہ آئے گھر میں ہمارے خدا کی قدرت ہے غ سے غبارے، ف سے فوارے، ت سے تمہارے
  14. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    خدا کا خوف کریں فہیم بھائی ایسی باتیں نہ کیا کریں اب میں آپ کو یہ تو نہیں سنا سکتا کہ آج فہیم نے چائے بنائی دو کی بجائے ایک کپ افسوس آج تُو بھی فراموش ہو گیا
  15. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    خدا کا خوف کریں فہیم بھائی ایسی باتیں نہ کیا کریں اب میں آپ کو یہ تو نہیں سنا سکتا کہ آج فہیم نے چائے بنائی دو کی بجائے ایک کپ افسوس آج تُو بھی فراموش ہو گیا
  16. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    چلیں ایسے ٹھیک ہے سنا ہے لوگ فہیم کو آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں اور سنا ہے فہیم کے شبستاں سے متصل ہے بہشت مکیں اُدھر کے بھی جلوے اِدھر کے دیکھتے ہیں
  17. محمد بلال اعظم

    محفل کی بارہ دری

    فہیم جی آئے خدا کی قدرت ہے کبھی ہم اُن کو اور کبھی ہم اُن کو ہی دیکھتے ہیں
  18. محمد بلال اعظم

    تعارف کج کلاہوں کی رعونت کا اُڑایا ہے مذاق

    خوش آمدید سب سے پہلے تو اور اب رہ گئی اشعار کی بات تو میرا خیال ہے کہ اسی زمین میں نے چند دن پہلے کچھ پڑھا ہے، محسن نقوی سے قریب تر لگتے ہیں یہ اشعار۔
  19. محمد بلال اعظم

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    واہ، یہ تو خوشی کی بات ہے پھر۔ انتخاب پسند کرنے کا شکریہ۔
Top