نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آسان عروض کے دس سبق

    سالم و مسبغ یا سالم و مذال یہ دیکھ کے تو اچھا بھلا بندہ بھی عروض سے دس فرلانگ دور بھاگے گا۔
  2. محمد بلال اعظم

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    ماشاءاللہ اسے کہتے ہیں اتحاد و اتفاق Unity is strength. کیا بات ہے آپ دونوں کی۔ ڈھیییییییییییییییر ساری مبارکباں جی۔
  3. محمد بلال اعظم

    کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء اور ترجمہ

    شکریہ الشفا صاحب پسندیدگی کا۔
  4. محمد بلال اعظم

    مجھ کو مشکل نہیں اک پل میں کنارہ کر لوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ برائے اصلاح

    واہ کیا خوب مزاح ہے۔ آج ایک بات تو ثابت ہو گئی کہ استادِ محترم مزاح میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔
  5. محمد بلال اعظم

    زندگی اپنی

    آج تو نثری نظم کا دل کر رہا ہے۔ ویسے فیس بک کی نثری نظم کی بحث نے کیا خوب موڈ آف کیا ہے۔ پڑھیے اور اصلاح کیجیے۔ زندگی اپنی جیسے ٹوٹے ہوئے پیمانِ وفا جیسے بکھرے ہوئے گیسو جیسے لہرائے تیرا آنچل جیسے ہو خونِ آرزو یہ ہے زندگی اپنی شب و روز کہانی اپنی اک دنیا دشمنِ جاں ہے اک دنیا دیوانی اپنی
  6. محمد بلال اعظم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    ایسی کرسیاں جتنی میں نے انٹر میں توڑی ہیں اور خراب کی ہیں، شاید کسی نے کی ہوں۔
  7. محمد بلال اعظم

    کتھے مہر علیؔ کتھے تیری ثناء اور ترجمہ

    بے شک۔ پسندیدگی کا شکریہ احمد بھائی
  8. محمد بلال اعظم

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    واہ بہت خوب انتخاب
  9. محمد بلال اعظم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    اور باباجی کے ساتھ شاعرِ مشرق کی تصویر بھی ہو تو سونے پہ سہاگہ ہو گا۔
  10. محمد بلال اعظم

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    زبردست، اس بارے تو کل کے حسبِ حال میں بڑی تفصیلی گفتگو ہوئی ہے۔
  11. محمد بلال اعظم

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    اگلی دفعہ آپ دادا ابا بنیں گے۔
  12. محمد بلال اعظم

    ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

    یہ دیکھیں محمد عمار کے بارے میں http://paksc.org/pk/plans/science-talent-search/science-talent/item/417-m-ammar.html ویسے بھی اس بارے میں میری زیادہ ریسرچ نہیں، آپ ہی کچھ نام بتا دیں، پھر میں سرچ کر لوں گا۔
Top