نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    دشت کو دیکھ کے فائبر آپٹک یاد آیا!
  2. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    واہ واہ۔۔۔مکرر مکرر۔ اور آپ لوگ تھوڑا زیادہ بنا لینا، کچھ مہمان اور اسی لڑی میں آنے والے ہیں۔ تب تک میں شعروں کا ایک اور ٹانکہ لگاؤں!! آ عندلیب کھولیں مل کے بوہے باریاں تو ہائے گھٹا پکار میں چلاؤں ہائے مٹئ (نیزاس شعر میں شاعر نے ڈسٹنگ کرنے کی ٹھانی ہے!)
  3. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    فہیم بھائی اس دھاگے میں فقط ہنسنا نہیں ہوتا بلکہ مقابلے میں ٹھنڈی جگت لگانی ہوتی ہے۔ اگر ٹھنڈی جگت کے بارے میں مزید جانکاری چاہیے ہو تو یہ وہ والی جگت ہے جس میں لگانے والے اور لگنے والے دونوں کو معلوم ہوتا ہے کہ اس پہ ہنسی نہیں آنی، اور دونوں بالکل نہیں ہنستے، نہ ہی ایک دوسرے کا دل رکھتے ہیں۔...
  4. مریم افتخار

    ایک خواب اور اُس کی تعبیر

    ہم تو جب بھی یہ خواب دیکھتے ہیں، جی چاہتا ہے ٹوٹے نہیں۔ جب اس میں بہت دور نکل جاتے ہیں اور ہائی اسکور بننے ہی لگا ہوتا ہے تومطلوبہ صفحہ لوڈ ہو جاتا ہے!! انٹرنیٹ آنے کے بھی اپنے ہی دکھ ہیں!! 😏
  5. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں تو ہائے دھاگا پکار میں چلاؤں ہائے نلکی!!!
  6. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    بالکل بند نہیں کریں گے، بس پنجابی فورم پہ جائیں گے اس کے لیے۔ یہاں اردو فورم میں بہت سے لوگ ہیں نا جن کی مادری زبان پنجابی نہیں۔
  7. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    بزنس سلوگن: ہر (پوٹینشل) غلطی پہ نظر! :D
  8. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    تو پھر آپ کہتے ہیں کہ میں تصحیح کے لیے مزید کلائنٹس ڈھونڈ رہا ہوں کیونکہ یہ بہت ضروری ہے؟؟؟:LOL::LOL:
  9. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    بھائی، سچ میں آپ جیسے دیدہ ور پہ ہزاروں سال والا وہ شعر صادق آتا ہے!!! میں آرام سے روز مرہ کے امور سر انجام دے رہی ہوتی ہوں، محفل پہ نوٹیفکیشن دیکھتی ہوں، سب ٹھیک چل رہا ہوتا ہے۔۔۔جدھر آپ کے نام کا نوٹیفکیشن آیا، ساتھ میری کوئی غلطی ہائی لائٹ ہوئی ہوئی ہوتی ہے۔ میں کہتی ہوں خورد بین چھوڑ دیں! :LOL:
  10. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ویسے ہمارے ہاں بھی آدمی تو یہی ہوتے ہیں، میرا خیال ہے کہ سوسائیٹل سائیکولوجی ایسے سیٹ کی ہوئی ہے کہ آدمی ہیز ٹو پروو قدم قدم پہ کہ وہ شادی کے بعد بہت زیادہ اپنی فیملی کا نہیں ہوگیا!!
  11. مریم افتخار

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس کو خواتین کی جواب میں گرین فوریسٹ وغیرہ کہتے ہیں۔ :LOL: ویسے زیک کے اس جواب کے بعد میرے ذہن میں ایک سوال اٹھ اٹھ کے قلابازیاں بھر رہا ہے۔ زیک آپ اوپن ہیں یا نہ ہی سمجھوں؟
  12. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    سیما علی آپا جی، آپ بھی دوبارہ بتا دیں نا !
  13. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    ذرا اوپر دیکھیں یہ بات آپ کے برج کی معلومات تک محدود نہ تھی، آپ کو باقاعدہ قوٹ وغیرہ کیا گیا ہے کہ آپ شکلیں وغیرہ بدل لیتے ہیں!!! :LOL: :LOL: اب تو ہم نے اس موٹیویشن میں نئی لڑی کا اجراء بھی کر دیا ہے۔۔۔۔۔جلدی سے اصل والے بروج کے ساتھ حاضر ہو جائیں نا سب۔ دن تھوڑے ہیں اور کام بہت! :LOL:
  14. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    :LOL: :LOL: چلیں ہمیں اپنا اصل زوڈیک سائن تو بتاتے جائیں!
  15. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    خوش آمدید جناب۔ امید ہے سفر اچھا رہا ہوگا! اب یہ بتائیں کہ ہمارا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کٰی ضرورت ہے اس لڑی میں؟ :D
  16. مریم افتخار

    ٹوئنکل ٹوئنکل ٹوئن سٹار

    بابا جانی آپ نے نشاندہی کر دی بس آج سے پنجابی بند۔ ویسے بھی دن ہی کتنے رہ گئے ہیں!!! اردو ہے میر انام میں خسرو کی پہیلی، میں میری کی ہم راز ہوں غالب کی سہیلی وغیرہ وغیرہ۔۔ :D آپ کے برج کا ٹوئن امید ہے محفل بند ہونے سے پہلے مل جائے گا۔ اگر نہ ملے تو ہمارے شریک حیات بھی آپ کے ٹوئن سٹار ٹھہرے کہ...
  17. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    آپ سے متفق ہوں۔ اسی لیے تو مظلوم بنے رہنا خود ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ اپنا تو فلسفہ یہی ہے کہ نہ کسی پہ ظلم کرو اور نہ خود پہ ہونے دو۔ اب جس کا جو بھی ہوگا وہ اس پہ عمل تو کر ہی رہا ہوگا، تاہم ظالم کی سائیکولوجی مجھے تو یہی سمجھ میں آتی ہے کہ وہ بھانپ لیتا ہے کہ کس پہ زد و کوب میں کس حد...
  18. مریم افتخار

    مزاح برائے تاوان

    میڈیا بھی ایسا ہے اور ہم خود بھی سارے بس یہی کر رہے ہیں کہ کسی خاتون کے ساتھ کوئی واقعہ ہوتا ہے تو خبر اس سے شروع ہوتی ہے کہ اس کے ساتھ ایسا ہوا یا کیا گیا اور مزید اس خبر کی تفصیل میں وکٹم بلیمنگ کا کوئی نہ کوئی عنصر ہوتا ہے کہ ایسا کرتی تو ایسا نہ ہوتا، آئندہ خواتین فلاں چیز کر لیا کریں تاکہ...
  19. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    یعنی آپ خلیل صاحب اور عدنان بھیا سے بھی مل چکی ہیں۔۔۔۔۔یہ خبر تو شرلاک ہومز (جونئیر) سے بھی بچ کے نکل لی۔۔۔! 😁 ماشاءاللہ۔۔۔چشم بددور!
  20. مریم افتخار

    الوداعی ملاقات

    ماشاء اللہ!! اس کو ویسے بڑھاپا تو نہیں کہتے آپا جی۔ Elegance ہے۔ ہمیشہ خوش رہیے۔ بہت اچھی پکچر آپ تینوں کی!
Top