شاید زیادہ سنجیدہ ہوگیا۔ بس آج کل ایسا اتنا کچھ بہت قریب سے نظر سے گزر رہا ہے کہ محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہوگئی اور ہم بڑی بیسک سی باتیں بڑے بڑے نام نہاد بڑوں کو سمجھانے میں لگے ہوئے ہیں اور لگے رہیں گے؟ جب تک ابن صادق وغیرہ اپنی ہی صف میں نہ ہوں گے۔ خدا کے قوانین سے انکار قطعا نہیں مگر اس...