مجھے اس لڑی میں بھنگ میں رنگ ڈالنے کے دعوے کے بعد خیال آیا کہ اسلام آباد کے متعدد مقامات کی تصاویر چند ماہ پہلے ایک ڈرائیو میں ضائع ہو گئی تھیں جس کا پاسورڈ میں بھول چکی تھی اور اسے فارمٹ کرنا پڑا۔ پچھلے پانچ چھے سالوں میں این سی پی، قائد اعظم یونیورسٹی، ایچ ای سی، این اے آر سی اور اے کیو خان...