مجھے ویسے زندگی میں سب سے زیادہ سردی خنجراب پاس پہ لگی تھی 2021 میں۔ ہاتھ ایسے ہوگئے تھے درد سے کہ برداشت نہیں ہو رہا تھا۔ مائنس 16 ٹمپریچر تھا۔
برطانیہ تو میں بہت زیادہ خود کو ذہنی طور پہ تیار کر کے گئی تھی سردی کے لیے لیکن اتنی نہیں لگی ۔ ویسے بھی وہاں بارش اور نمی کی وجہ سے ہمارے علاقوں کی...