میری روم میٹ کراچی کی تھی۔ دو سال ہاسٹل میں کمرہ شئیر کیا ہم نے۔ کئی باتیں اس کی یاد آتی ہیں مگر خاص طور پر دو چیزوں پہ ایکسٹریم amaze ہوتی تھی اور بار بار ذکر کرتی تھی۔ ایک یہ کہ سردی بہت ہے۔۔۔اکتوبر نومبر میں ہی شاید کہنے لگ جاتی تھی اور ہیٹر بھی اسی نے لیا ورنہ اپن تو ایسے ہی کام چلا رہا...