زندہ دلان لاہور کی تسلی و تشفی آخر لاہور پہنچ کر ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ویسے میں ابھی ان میں شامل نہیں ہوئی اور اسلام آباد میرا موسٹ فیورٹ ہے۔۔۔۔دو تین فیملی ہومز بھی ہیں ادھر تو چند ماہ بعد جب بھی چکر لگے مکمل تسلی سے چند دن رہ کے واپسی ہوتی ہے۔ پاکستان میں جابز وغیرہ بھی زیادہ اسلام آباد کی ایپلائے...