آنلائن اس لیے پایا کہ پہلے ہم لوگ محفل پہ رتجگے وغیرہ کر رہے تھے۔ مگر رات ذرا جلدی سو گئی تھی کیونکہ کئی دنوں سے نیند ڈسٹرب تھی۔ اب جلدی سونے سے یہ ہوا کہ صبح سحری کے وقت جاگ آگئی اذان سے قبل اورتب سے جاگ تو رہی ہوں مگر زیک کی بات یاد آ رہی ہے کہ محفل کا ٹائم زون اور ہے۔۔۔جس ٹائم یہ سو کے اٹھتے...