یہ خیال بچگانہ نہیں، بس دن میں کوئی وقت رکھنا چاہیے جو می-ٹائم ہو جس میں آپ اپنے خیالوں کی رو کو بہنے دو۔ ہمیشہ فوکسڈ موڈ اچھا نہیں ہوتا اور ڈفیوز موڈ کے بھی اپنے ہی فضائل ہیں۔ بس اگر اس کو دن میں سکیجوئیل کر لیں تو رات میں سوچیں شاید کچھ کم ہو جائیں۔اس کے علاوہ میں تو کئی سالوں سے یوگا بھی کرتی...