کراچی کو مِنی پاکستان کہا جاتا ہے۔ تو اس سے اندازہ لگا لیجئے :)
لاہوریئے بھی خود کو لاہور سے بتاتے ہیں۔ یہ عمومی رویہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کسی بڑے اور مشہور شہر سے ہوں تو بیرون ملک تعارف کرانے کے لئے وہ اسی شہر کا نام لیں گے اور پھر شاید ملک کا نام لیں۔ تاہم اگر شہر چھوٹا یا غیر معروف ہو تو پھر ملک...