ایسے لوگ خاموش رہیں تو شاید مسئلہ اتنا نہ خراب ہو جتنا "ایسے" لوگوں کی جذباتیت سے ہوتا ہے۔ آج ہم اگر اسرائیل کو جنگ جو، ظالم اور برا کہتے ہیں تو ہم یہ نہیں بتاتے کہ کتنی بار جنگ بندی کی کوشش حماس کے انکار سے ختم ہوئی ہے۔ آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ چند راکٹ پھینک کر حماس اسرائیل کو تو کوئی...