نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام جنّاب۔ کیسے مزاج ہیں؟ :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ آپ سنائیے :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ سب ٹھیک، آپ کیسی ہیں؟ :)
  4. قیصرانی

    مشرق و مغرب‘ تصویر کے دو رخ

    میں بھی منسٹری آف کلچر کے تحت کچھ عرصہ کام کر چکا ہوں اور اولڈ ہاوسز کا چکر لگتا رہا ہے۔ میرے علم میں ہمیشہ بہتر ہی حالات دکھائی دیئے ہیں۔ البتہ ایسے بوڑھے افراد جو اپنے گھروں میں اپنی جوان اولاد کے ساتھ رہتے ہوں، ان کے ساتھ کئی بار برا سلوک ہوا ہے اور اب اس سلسلے میں کافی سخت قوانین بنائے گئے ہیں
  5. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    شاید عابد رزاق بٹ یا اسی طرح کا کوئی نام تھا :(
  6. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    کمپیوٹر سائنسز ہی ہے۔ ویسے ارادہ یہی ہے کہ اس سال کے اختتام پر شاید جاب چھوڑ دوں تاکہ تعلیمی سلسلہ کچھ جاری ہو سکے۔ دیکھیئے کیا ہوتا ہے :)
  7. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    سوئیڈن میں رہنے والے بٹ صاحب بھی پی ایچ ڈی ہیں ریاضی کی کسی شاخ میں :)
  8. قیصرانی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    فارمیٹنگ غائب والا آپشن استعمال کریں؟ :)
  9. قیصرانی

    فتوحاتِ مکیہ کی ایک عبارت اور اسکی وضاحت

    جزاک اللہ اسے آپ کی تحریریں کی بجائے تراجم ٹائپ کے زمرے میں رکھ دیتے؟ :)
  10. قیصرانی

    پراڈو ( PRADO ) کے تعاقب میں

    یہ اسی بھائی کے ڈرائیونگ لائسنس کا چکر ہے اب؟ :)
  11. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    کوئی مقامی گائیڈ ہونا، کہیں کوئی "پھٹی" لگی ہوگی لکڑی کی، یا پھر سنگ بنیاد کہ فلاں ق م کو فلاں صاحب یا صاحبہ نے اپنے دستِ مبارک سے سنگ بنیاد رکھا یا افتتاح کیا وغیرہ وغیرہ :love:
  12. قیصرانی

    شہید ماں کی بیٹی بسمہ امجد کی تقریر

    معذرت خواہ ہوں، لیکن شہادت اللہ کی راہ میں جان دینے کو کہتے ہیں، کسی رہنما یا عالم کی رہائش گاہ پر موجود بیریئرز کو ہٹوانے کے خلاف جدوجہد کرنے کے دوران جان دینے کو شہادت نہیں کہنا چاہئے۔ اگرچہ میری بات سخت ہے لیکن امید ہے کہ آپ علمی لحاظ سے اتفاق کریں گے۔ میرا مقصد آپ کی دل آزاری یا ان کی جان کی...
  13. قیصرانی

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    اوہو، معذرت خواہ ہوں۔ تصاویر دیکھتے دیکھتے اس تصویر پر جا پہنچا جو نثار صاحب کی تھی۔ وہاں سے یہ غلط فہمی پیدا ہوئی
  14. قیصرانی

    غزل کے شاعر حاصل مراد آبادی سے ایک ملاقات۔31 جولائی،2014

    معلوم نہیں، لیکن پہلی بار جب پڑھا تو کچھ اس طرح کی یاد آ رہی ہے کہ انہوں نے کسی صاحب کے کہنے پر کچھ لکھا تھا بچوں کے بارے۔ لیکن شائع نہ ہو سکا۔ پھر ذکر ہوا کہ ان کے پاس کافی سارا ادب الاطفال موجود ہے۔ شاید کہیں اور یہ تذکرہ پڑھا ہو؟
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    شکریہ الحمدللہ، میں بھی ٹھیک :)
Top