نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فلسطین پر نیا زمرہ یا ایسا ہی کچھ بنایا جائے۔

    ایک زمرہ عراق پر، ایک افغانستان پر، ایک شام پر بھی بنایا جائے۔ پاکستان تو خیر ہے ہی گھر کی کھیتی، اسے بھول جانا ہی بہتر ہے :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    مزاج بخیر؟ :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں تو صبح نو بجے سے شام آٹھ بجے تک کی شفٹ بھگتا کر ابھی آیا ہوں، کھانا کھانے کے بعد اب کچھ فرصت ہے، دس بجے پھر چکر پر جانا ہے :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  5. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    جو زمرے آپ کے زیر نگرانی ہوتے ہیں، ان کے سامنے عینک بنی ہوتی ہے :)
  6. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    جی ابھی تک تو نہیں ارادہ۔ دیکھئے آگے کیا ہوتا ہے :)
  7. قیصرانی

    جرمنی: خلائی رصدگاہ کے قریب پراسرار دائرے

    یہ مراسلہ متعلقہ ہی تھا کہ خلائی مخلوق کی آمد کا کیا امکان ہے :)
  8. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    نہیں۔ اداسی نہیں ہوتی :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سفر بخیر :) میں بھی سونے جا رہا ہوں :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میری واپسی :)
  11. قیصرانی

    کامران خان نے جیو چھوڑ کر بول ٹی وی پکڑ لیا :)

    اس میں تعجب یہ ہے کہ جس طرح کامران خان نے جیو کے احسانات اور جیو والوں کے احسانات کا ذکر بھرائی ہوئی آواز اور نم آنکھوں سے کیا ہے، اس سے لگا کہ اسے مجبوراۢ چھوڑ کر جانا پڑ رہاہے :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کریں کریں کال۔ پھر بات ہوگی کہ میں رات دس بجے والے راؤنڈ پر نکلنے لگا ہوں :)
  13. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    بھائی جی، محفل پر اکثر اراکین کے تعارف کے اور انٹرویو کے دھاگے موجود ہیں۔ ایک نظر ڈال لیں تو سوالات کافی حد تک واضح ہو جائیں گے :)
  14. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    غلط سنا ہے۔ وہ خیبر پختون خواہ سے ہیں شاید :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ اپنے فلیٹ میں، اکیلے دم (زبر کے ساتھ) چھڑے چھانٹ :)
  16. قیصرانی

    روحانی اقوال

    سائے پہ کیا غرور کرے کوئی دوستو سُورج ھُوا غروب تو قامت تمام شُد.... واہ
  17. قیصرانی

    روحانی اقوال

    کوئی بات نہیں۔ میرے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ آپ "بعض احباب" سے گفتگو کرتے وقت زیادہ دوستانہ رویہ اختیار فرمائیں گے :)
  18. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    دیسی ہی لگ رہی ہے، کہ نمود و نمائش بہت لیکن اندر سے خالی :(
Top