میرا ایک آسٹریلوی کولیگ بتا رہا تھا کہ اس نے نئی نویلی بائک خریدی اور سٹور سے نکلا تاکہ اس کی انشورنس کرا سکے کہ موڑ پر گاڑی کے نیچے آ گئی۔ زیادہ نہیں، بس 25000 آسٹریلین ڈالر سے ہاتھ دھونے پڑے۔ وجہ یہ ہے کہ ایک خاص حد کے بعد جتنا وزن کم ہوگا، اتنا ہی مہنگی ہوتی جائے گی :)