نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    اور میں نے اپنا ووٹ اسی لئے آخری وقت کے لئے بچا کر رکھا تھا تاکہ حق بحقدار رسید ہو :)
  2. قیصرانی

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    اچھی تحریر ہے، حسبِ روایت ایم کیو ایم کے خلاف۔ اگرچہ اس بار آپ نے نام نہیں لیا، لیکن سارے اشارے اسی جانب جا رہے ہیں :)
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جناب، میں تو یہی کہہ رہا تھا کہ بوجہ سفر، میں اس دعوت میں شریک بھی تو ہو سکتا ہوں، لیکن اب تو ہمارے پاس سرٹیفائیڈ محفل کے ایونٹ آرگنائزرز آ چکے ہیں تو ان کی مدد کیوں نہ لی جائے :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دعوت کا تو آپ طے کیجئے، ہم تیار ہیں :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    تو جب پریاں پہنچیں گی تو میں تو جا چکا ہوں گا۔ پھر کہیں ان کا رخ آپ کی طرف ہو گیا تو :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ دھمکی ہے کیا :)
  8. قیصرانی

    یہ میں نے پسند نہیں، ناپسند کیا ہے کہ عینی بیٹا بے چاری :(

    یہ میں نے پسند نہیں، ناپسند کیا ہے کہ عینی بیٹا بے چاری :(
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دعوت تو آپ نے دے دی :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میرا تو کل آوارہ گردی پر نکلنے کا موڈ ہے۔ حاضری لگتی رہے گی لیکن باقاعدگی سے نہیں کہہ سکتا :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دو کا پتہ چلا ہے ابھی تک تو :) باقی واپسی پر دیکھوں گا کہ کیا اور کیسے :)
  12. قیصرانی

    اللہ پوری کامیابی دے ;)

    اللہ پوری کامیابی دے ;)
  13. قیصرانی

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی مبارک ہو :)

    خیر مبارک۔ آپ کو بھی مبارک ہو :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، بس روٹین چل رہی ہے ابھی تو :)
  15. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم !

    رسمِ دنیا ہے تو اردو محفل پر خوش آمدید :)
  16. قیصرانی

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    حسنِ ظن کا شکریہ لیکن مجھے جنگلی حیات اپنے فطری ماحول میں اچھی لگتی ہے، پلیٹ میں سجی نہیں :)
  17. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    وہ پہلے سے جانتی ہیں :)
  18. قیصرانی

    نویں سالگرہ نتائج : ایوارڈز 2014

    میں تو آئس کریم کھا رہا ہوں :)
  19. قیصرانی

    ڈاکٹرز اور مستقبل کے ڈاکٹرز کے نام ۔ ایک چھوٹی سی کوشش

    جو کبھی آپ کے دھاگوں پر آیا ہی نہیں، اسے آپ کے سوال کا پتہ کیسے چلے گا؟ :)
Top