نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    محمد تابش صدیقی کسی نے انجانے میں، جانے ہمیں کیا سمجھ کر، اپنا کلام بھیجا بھی تو آپ سے چند لمحے بھی گوارا نہ ہوا۔ کچھ دیر تو خوش فہمی رہنے دیتے! :(:(:(
  2. عرفان سعید

    شیخ جی آپ بھی مسرور ہوا کرتے ہیں ۔۔۔فریاد آزر

    شیخ جی آپ بھی مسرور ہوا کرتے ہیں مئے انگور سے مخمور ہوا کرتے ہیں آپ کہتے ہیں کہ پیتا نہیں شراب مگر روح افزا میں بھی انگور ہوا کرتے ہیں فریاد آزر
  3. عرفان سعید

    غزل ۔ ہم نے پہلے دیکھ رکھے ہیں یہ تیرے سبز باغ ۔ محمد احمدؔ

    منفرد ردیف کے ساتھ شاندار غزل! ان اشعار کی تو کیا ہی بات ہے کیا کیا شعروں میں احمد نے دکھائے سبز باغ
  4. عرفان سعید

    ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں محمد وارث بھائی!

    ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں محمد وارث بھائی!
  5. عرفان سعید

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    (روح غالبؔ سے معذرت کے ساتھ) نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے یہی تھی آرزو دل کی کہ یا رب جلد دم نکلے حقیقت دوستوں کی چھ مہینے بعد کھل پائی سمجھتا تھا جنہیں چاندی وہ سب المونیم نکلے نشیمن کو جلانے کا نیا انداز تو دیکھو پکڑ کر بجلیوں کی جب تلاشی لی تو بم نکلے تیرے ڈیڈی سے مل کر کل...
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ڈاکٹر بھی تو ڈنگ ہی مارتے ہیں۔
  7. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    تھانے میں پولیس کی ٹکور بحالت مرغا پٹھوں پر استاد کی سوٹی کے بوسے بھی فائدہ مند ہوتے ہیں۔
  8. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    یہ قوم بین الاقوامی دوستانہ تعلقات میں بہت شہرت رکھتی ہے۔
  9. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    اگر تقریر "چائےوالے" پر ہے تو 1965 کی اس چائے کی خاص اہمیت ہے!
  10. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    جو پڑھا ہے اس کا بھی حوالہ عنایت فرمائیے گا۔
  11. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    چائے پانی پوچھنے میں کیا ہرج ہے؟
  12. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    دلچسپ! کبھی یہ میرے لیے زیادہ دلچسپی کا موضوع نہیں رہا۔ یک طرفہ نقطہ نظر جو رائج ہے وہی سنتے آئے ہیں۔ لیکن دوسری جانب کا نقطہ نظر بھی دیکھنا چاہیے۔ کوئی حوالہ یا کتاب ذہن میں ہو تو بتائیں، فارغ وقت میں کبھی دیکھیں گے۔
  13. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    جنگ کا آغاز کیا پاکستان کی طرف سے تھا؟
  14. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    جموں اور کشمیر میں :):):) بہت پر فضا مقام پر دعوت دی۔بی آر بی نہر چھوڑ کر اکھنور چلیں!
  15. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    انڈین آرمی نے کیا کہا؟
  16. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    چائے کا مکالمہ انڈیا کی فوج اور میجر عزیز کے درمیان ہوا تھا؟
  17. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    آپ نے کبھی باریش مرغا دیکھا ہے؟
Top