نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    نقیبی کاکا تو ابھی بھی عیش کر رہا ہے۔
  2. عرفان سعید

    کچھ پتا تو چلے کس موئے کمبخت نے انہیں ناراض کیا، پھر اسے کان سے پکڑ کر حاضر کردیں گے۔

    کچھ پتا تو چلے کس موئے کمبخت نے انہیں ناراض کیا، پھر اسے کان سے پکڑ کر حاضر کردیں گے۔
  3. عرفان سعید

    عدت گزرنے کا انتظار تو نہیں کر رہے۔ (محفل کو طلاق دیکر) محفل تو انہیں نہ چھوڑنے پر بضد تھی۔...

    عدت گزرنے کا انتظار تو نہیں کر رہے۔ (محفل کو طلاق دیکر) محفل تو انہیں نہ چھوڑنے پر بضد تھی۔ کہیں خلع کا حکم نامہ نہ لے آئے ہوں!
  4. عرفان سعید

    انیس سو پینسٹھ کی جنگ سے متعلق مکالمہ

    یہ دو لنکس میرے علم میں ہیں۔ ان میں شاید آپ کی مطلوبہ معلومات ہوں۔ میجر عزیز بھٹی شہید کے آخری لمحات بابِ علم: میجر راجہ عزیز بھٹی شہید
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کانوں سے بہرے ایک شخص کو عدالت جانا پڑ جائے، تب بھی اسے "سماعت" ہی کہیں گے؟
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں جناب! آپ یہ دیکھیں سوال: سادہ سے سوال کا جواب کیسا ہونا چاہیے؟ جواب: سادہ
  7. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    سیدھے لفظوں میں آپ منگنی اور شادی کے درمیانی عرصے کی بات کر رہے ہیں؟
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ سے سوال کا اتنا پیچیدہ جواب!!!
  9. عرفان سعید

    برائے اصلاح

    ماشاءاللہ! بہت اچھی غزل کہی ہے۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مین ٹاور سے واپس آئے تو شام ہو رہی تھی۔ ایک ترک ریسٹورنٹ سے کھانا کھانے کے بعد مائینز واپس ہوٹل آ گئے۔ اگلی صبح جنوب میں سفر کرتے ہوئے بلیک فارسٹ کے علاقے میں جانا تھا۔ راستے میں ہائیڈل برگ کے شہر کو دیکھنے کا پروگرام تھا۔
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے دریائے رائن
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریائے رائن کے کنارے تجارتی عمارات
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    فرانکفرٹ کا مین ٹاور 1996 سے 1999 کے دوران تعمیر کیا گیا۔ 660 فٹ بلند اس عمارت کی 55 ویں منزل سے شہر کا نظارہ کرنا ممکن ہے۔ یہاں سے شہر کے کچھ دلفریب مناظر
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کاروباری عمارتیں
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    جدید عمارات کے جھرمٹ میں تاریخ بھی اپنا چہرہ دکھاتی نظر آئی۔
Top