نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کی گلیاں خوبصورت منظر پیش کر رہی تھیں
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دور سے پوری عمارت
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک قدیم عمارت کے در و دیوار
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن اسکوئر
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    سٹی ہال کی عمارت
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے: پس منظر میں بلندی پر ہائیڈل برگ کا قلعہ نظر آ رہا ہے۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہائیڈل برگ ڈیڑھ لاکھ نفوس پر مشتمل ایک چھوٹا سا خوبصورت شہر ہے۔گاڑی اولڈ ٹاؤن میں ایک زیرِ زمین پارکنگ میں کھڑی کی۔ پارکنگ اولڈ ٹاؤن کے اندر ہی تھی۔ پارکنگ سے نکل کر یہ مجسمہ ایک فوارے پر نظر آیا۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت شکریہ سین خ صاحبہ تصاویر کا سارا کریڈٹ بیگم کو جاتا ہے۔
  9. عرفان سعید

    رباعیات

    ماشاءاللہ وجاہت صاحب خوبصورت رباعیات ہیں۔ یہ بطورِ خاص پسند آئیں۔
  10. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    مرغا یا مرغی؟
  11. عرفان سعید

    کشش

    ماشاءاللہ! احساس اور سوچ میں ڈوب کر دل کی تاروں سے ارتعاش پذیر ہونے والا ترانہ!
  12. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اب آپ کو ایک بادلی لڑی بنانی چاہیے۔ پھر دیکھتے ہیں کس پر برستی ہے!
  13. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ایک جامِ احمریں ہمیں بھی بھجوائیے۔
  14. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    منظر کا تو بہانہ ہی لگ رہا ہے۔ "سورج" کس کا نام رکھا ہوا ہے آپ نے؟
  15. عرفان سعید

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    کیا کمال تصویر اتاری ہے! کوشش کریں کہ ہالینڈ کے ہاتھ نہ لگ جائے!
  16. عرفان سعید

    کتنے ادب سے چلتی ہے اس جانِ صبا کے کوچے میں ۔۔۔۔۔۔ میری گلی میں کیوں آ جاتی ہے روز اڑانے دھول ہوا

    کتنے ادب سے چلتی ہے اس جانِ صبا کے کوچے میں ۔۔۔۔۔۔ میری گلی میں کیوں آ جاتی ہے روز اڑانے دھول ہوا
  17. عرفان سعید

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    تابش بھائی نے جو لنکس بتائیں ہیں اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھ لیں۔ محفل فورم ٹیوٹوریل
  18. عرفان سعید

    نہا کر کولڈ واٹر سے جو کل کالج کو ہم نکلے

    مجھے بھی ہر شام ٘پینا ہے!
Top