نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ٹرین کا ٹریک بلندی کی جانب جاتا ہے اور پہاڑی سرنگوں سے بھی گزرتا ہے۔ قلعے کی جانب جاتے ہوئے پیچھے رہ جانے والے ٹریک کی تصویر
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن سے تقریبا آٹھ سو پچاس فٹ کی بلندی پر ہائیڈل برگ کا قلعہ ہے۔ قلعے تک رسائی ایک ٹرین کے ذریعے ممکن ہے۔ ٹرین سٹیشن
  3. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    جتنے مزے لے لے کر آپ اس مرغے کو طول دے رہے ہیں، مجھے یقین ہے اب بھی اس کی مشق جاری ہے!!!
  4. عرفان سعید

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    زیک میرا حساب کتاب تقریبا 23 فیصد بتا رہا ہے۔ آپ ذرا کراس چیک کر لیں۔
  5. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    استاد استاد ہی ہوتا ہے!
  6. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    ذوق و شوق اپنا اپنا شیر، چیتے، باز، شاہین وغیرہ چھوڑ کر آپ کو قافیہ ہی نظر آیا ہے۔:):):)
  7. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    نثری نظم ہے صاحب!
  8. عرفان سعید

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    زیک میرا بھی فی صد نکال دیں۔
  9. عرفان سعید

    شمال ترین جنوب ترین مشرق ترین مغرب ترین

    شمال ترین: 61.5 ڈگری شمال؛ سارکانی ایمی پارک تامپیرے، فن لینڈ جنوب ترین: 14.6ڈگری شمال ؛ منیلا، فلپائن مشرق ترین: 140.2ڈگری مشرق؛ چیبا، جاپان مغرب ترین: 122.4ڈگری مغرب؛ کیلیفورنیا، یو۔ایس۔اے اس سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ابھی جنوبی نصف کرے کو تسخیر کرنا باقی ہے۔
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ان کھڑکیوں پر منفرد رنگ اور انداز کی نقش نگاری دکھائی دی
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ستون اور کھڑکیاں
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    چرچ کے اندرونی محراب
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن کا سب سے مشہور ہیلیگ گیسٹ چرچ (لفظی مطلب: روح القدس کا گرجا گھر) گوتھک اندازِ تعمیر کا 1239 کا نمونہ
  14. عرفان سعید

    تنزانیہ سفاری

    سیاحتی منزل کا انتخاب لاجواب! فوٹو گرافی تو انتہائی شاندار! سفر نامے کی حیرت انگیز رفتار! ہماری جانب سے داد بے شمار!
  15. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں، جانے دیا
Top