نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    آخاہ! کیا بول یاد کروا دئیے احمد بھائی! فورا اپنا موڈ تبدیل کرتا ہوں

    آخاہ! کیا بول یاد کروا دئیے احمد بھائی! فورا اپنا موڈ تبدیل کرتا ہوں
  2. عرفان سعید

    زیدی صاحب! کس نے بولنے پر قدغن لگا دی۔ کھل کر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کریں۔

    زیدی صاحب! کس نے بولنے پر قدغن لگا دی۔ کھل کر اپنے نقطہ نظر کا اظہار کریں۔
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    نسبتا بہت اچھی حالت میں قلعے کی اندرونی عمارتیں
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کے ایک اندرونی دروازے پر محافظوں کے مجسمے
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کے در و دیوار
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شہر کا ایک اور منظر
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریائے نَیکر کے اس پل کو "پرانا پل" کہا جاتا ہے۔1788 میں کارل تھیوڈر نے اس پل کو ڈیزائن کیا۔ اس سے پہلے دریا سے گزرنے کے لیے کئی لکڑی کے عارضی پل یکے بعد دیگرے بنائے جاتے رہے تھے۔
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریائے نَیکر اور اس کا مشہور پل
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ایک اور زاویے سے شہر کا نظارہ
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اولڈ ٹاؤن چرچ کے مینار
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بلندی پر واقع ہونے کی وجہ سے ہائیڈل برگ شہر کے مناظر نہایت خوبصورت تھے۔
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کی تاریخ تو بارہویں صدی عیسوی میں لے جاتی ہے۔ لیکن عمارت تاریخی جنگوں میں کئی بار مسمار ہوتی اور از سرِ نو تعمیر کے مراحل سے گزرتی رہی ہے۔
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے سے نیچے نظر آنے والا شہر
Top