نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    کتنی چھوٹی سی ٹرین ہے!
  2. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ننھی سی پیاری سی ٹرین اپنے سٹاپ کی جانب بلندیاں طے کرتی ہوئی
  3. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    شام کے پونے آٹھ بج رہے تھے اور اب ہم شہر واپس جانے والی آخری ٹرین کا انتظار کر رہے تھے۔
  4. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    زوم کرتے ہوئے دریا کی تصویر
  5. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہل سٹیشن پیرا گلائیڈنگ کے لیے آئیڈیل ہے۔
  6. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    ہل سٹیشن کی اونچائی کا اندازہ اس تصویر سے ہو سکتا ہے۔
  7. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے سے مزید بلندی کی طرف کاننگ سٹوہل کا ایک ہل سٹیشن ہے جو سطح سمندر سے 1800 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ ٹرین بلندی کی جانب جانے والی پٹری پر رواں دواں
  8. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    یہ گھڑیال بھی نصب تھا
  9. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کے ایک کونے پر دریا کے نظارے کے لیے ایک حجرہ موجود تھا۔ حجرے کی بیرونی چھت
  10. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کا ایک برج اور اس پر لہرانے والا قدیم ترنگا
  11. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دریا کا آبِ رواں
  12. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    قلعے کے ایک دوسرے زاویے سے دریا کا منظر
  13. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    میوزیم سے متصل عمارات کے در و دیوار
  14. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    میوزیم کی عمارت کے باہر ایک بہت دلچسپ درخت نظر آیا۔ باوجود کوشش کے نام معلوم نہ ہو سکا۔ کیا کسی کو معلوم ہے؟
  15. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    مختلف ادوار میں دوائیوں کے لیے استعمال ہونے والی بوتلیں، شیشیاں وغیرہ
  16. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دوائیں ہی دوائیں
  17. عرفان سعید

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    دوا سازی کا سامان
Top