میری رائے جان لیجئے، سید ذیشان صاحب محترم ۔۔۔
ہر زبان کا اپنی اپنی ایک شناخت ہوتی ہے جو اس کو دوسری زبانوں سے ممتاز کرتی ہے۔ اردو کا شعر کا نظام اپنا ہے، انگریزی کا اپنا ہے، چینی جاپانی وغیرہ کا اپنا ہے۔ میں اس بات کو لازمی نہیں سمجھتا کہ میٹر، بندش وغیرہ کے جو طریقے انگریزی کے یا جاپانی کے ہیں...