نتائج تلاش

  1. ف

    ملٹی پل فولڈر میں ملٹی پل امیج ریسائز

    سوال: کیا کوئی ایسا سوفٹ ویئرہے جو ملٹی پل فولڈروں میں رکھے امیج ایک ساتھ ریسائز کرسکےِ؟
  2. ف

    پی ایچ پی کے ویڈیو ٹیٹوریل

    بہت ہی اچھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ف

    بش پر جوتے پھینکنے والے صحافی پر بدترین تشدد ------ تازہ خبر

    اس طرح تو ہوتا اس طرح کے کاموں میں
  4. ف

    Usb فلیش کا فارمیٹ ایرر ۔ ۔ ۔ ۔

    میری پاس Flash Drive ہے۔اس کا مسئلہ یہ ہے کہ میں نے اُس میں ڈیٹاکاپی کیا تھا اپ USB اوپن کر نے پر فارمیٹ کرنے کا آپشن آرہا ہے۔ اور میں اس کو فارمیٹ کرنا نہیں چاہتا Flash Drive چھ مختلف پی سیز پر لگا کر چیک کر لی مگر مسئلہ حل نہیں ہو رہا۔ کوئی میر ی مدد کر سکتا ہے؟
  5. ف

    الطاف بھائی اولیاء ہیں

    ان تازہ واقعات میں افغانی پناہ گزین ملوث تھے اور ان کو انڈیا کی آشرباد حاصل تھی۔
  6. ف

    ڈرائیو کا نئی ونڈو میں کھلنا

    میں جب My Computer میں ڈرائیوز پر کک کرتا ہوں تو ایک نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے؟ کیا مسئلہ ہے کوئی بتا سکتا ہے۔ ٍفولڈرآپشن میں سیٹنگ بھی ٹھیک ہے پھربھی نئی ونڈو میں کھل جا تی ہے
  7. ف

    فر حان دانش متوجہ ہوں

    سوال سمجھ نہیں آیا
  8. ف

    خبر - قاضی حسین احمد جماعت اسلامی کی مزید قیادت نہیں کرسکیں گے۔

    بابائے احتجاج سے عوام کی جان چھوٹنے والی ہے۔
  9. ف

    اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر)

    اردو ٹیکسٹ کی سمری بنایئے(سوفٹ وئیر) اردو ٹیکسٹ کی سمری بنانے کیلئے "اردوٹیکسٹ مائنرسوفٹ وئیر"استعمال کریں۔سوفٹ وئیر، اس کواستعمال کرنے کامکمل طریقہ اور اردو کی سمپل فائلز کے ساتھ۔ ابھی ڈاﺅن لوڈکریں ۔ تیارکنندہ:تفصیراحمد اور صدف علوی ڈاﺅن لوڈ
  10. ف

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    واقعی، مصطفی کمال نے کام تو لاجواب کیا ہے۔ کراچی کا نقشہ ہی بدل گیا ہے۔ پتا چلتا ہے کہ پاکستان کا ایک اہم شہر ہے۔
  11. ف

    Dvdرائٹ نہیں ہو رہی

    جی ہاں مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ آپ کا شکریہ
  12. ف

    Dvdرائٹ نہیں ہو رہی

    میرےDVDرائٹر سے DVDرائٹ نہیں ہو رہی ہے جبکہ CDرائٹ ہو رہی ہے۔ کیا مسئلہ ہے؟ کیا کو ئی سوفٹ وئیر انسٹال کرنا پڑے گا؟ ‌Samsung DVD Writer
  13. ف

    زراسوچیئے

    [
  14. ف

    بلاگ کومنتقل کرنا

    میں اپنے بلاگ جو اردوٹیک پر ہے اس کو ورڈپریس پرمنتقل کرنا چاہتا ہوں۔ ۔طریقہ بتا دیں؟
  15. ف

    پرانا دوبئی

    کیا اپ کو پتہ ہے 1960 مین کراچی مین دبئی کے لوگ روزگار کے لئے آتے تھے۔ اور آج ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. ف

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    اللہ تعالی مشکل کی اس گھڑی میں ان کو صبر کی تو فیق دے
  17. ف

    تاسف بلوچستان میں زلزلہ (تعزیتی فورم)

    بلوچستان میں زلزلہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن میں مقامی لوگوں اور ذرائع کے مطابق کم سے کم پینتیس لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ زیارت کے تین دیہاتوں میں بڑی تعداد میں مکانات منہدم ہوئے ہیں۔ ممبرز یہاں متاثرہ عوام سے تعزیت کر سکتے ہیں
  18. ف

    بلاگ پر ورڈپریس تھیم کی انسٹالیشن

    میں اپنے بلاگ پرورڈپریس کی تھیم کی انسٹالیشن کرنا چاہتا ہوں میرےپاس تھیم زپ فارمیٹ میں ہے ۔طریقہ بتا دیں؟
  19. ف

    موبائل کا کیمرہ بطور ویب کیم

    نہیں کیا جا سکتا یہ سہولت چائیہ موبائلز میں ہے
Top