طالبان نے 17سالہ لڑکی کو34کوڑوں کی شرم ناک سزا دی
سوات میں طالبان نے 17سالہ لڑکی کو34کوڑوں کی شرم ناک سزا دی۔ اس بیچاری کاقصور صرف یہ تھا کہ وہ گھر سے اپنے”نامحرم” سسر کے ساتھ باہر نکلی تھی اور اس نے”طالبانی شریعت”کے خلاف ورزی کی تھی۔سرعام اور درجنوں مردوں کی موجودگی میں انجام دی جانےوالی اس...