یہ آدھا سچ ہے مصطفیٰ کمال کی کردار کشی کرنے کے لئے اس وڈیومیں مصطفیٰ کمال کے جواب کی وڈیو جاری کی گئی ہے ۔ سچ وہی ہوتا ہے جس میں دونوں پارٹیوں کا موقف سامنے ہو۔ صحافی کی حرکت پوری وڈیو بھی تو سب کو دکھائو
مقامی صحافی نے جو حرکت کی تھی مصطفیٰ کمال کا سلوک فطری بات ہے۔ صحافی کی بیعزتی جب ہوتی جب...