اب بہت ہوچکا اب پاکستانی فوج کو حرکت میں آنا ہوگا اورعوام طالبانائزیشن سے نجات کیلئے سامنے آئیں۔ ملک بھر کے عوام کوطالبانائزیشن سے نجات کیلئے بھرپور کردار ادا کرنا ہوگا۔
ظالمان پاکستان میں اسپیشل "برانڈ"کا اسلام لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ظالمان کے حامیوں کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ جس ایجنڈے کی وہ متابعت کر رہے ہیں وہ سب کچھ ہو سکتا ہے اسلامی نہیں ۔
میر جماعت اسلامی سید منور حسن نے تصدیق کر دی ہےکہ مولانا صوفی محمد نے ماضی میں خود بھی کونسلر کا الیکشن لڑکرجیتا تھا اس کا مطلب ہے کہ اس وقت تو وہ بھی تھوڑے تھوڑے کافر رہے ہوں گے
سیاستدان متحد ہوجائیں، طالبان سوات کے بعد دیگر علاقوں پر بھی کنٹرول چاہتے ہیں، نواز شریف
اب میاں صاحب کوبھی ہوش آ گیا ہے
10 ہزار غیرملکی مقامی طالبان کو تربیت دے رہے ہیں، مشیر داخلہ
تو وزارت داخلہ کیا کررہی ہے؟
تازہ ترین
بونیر سے اے این پی اور پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی بااثر شخصیات اور دیگر لوگوں نے پشاور ،ایبٹ آباد اور اسلام آباد کارخ کر لیا ہے نقل مکانی کرنے والوں کی اکثریت نے رشتہ داروں کے ہاں رہائش اختیار کر لی ہے ۔