نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    وہ میں نے استاد جی کی فرمائش پوری کی ہے لیکن یہ حلوہ پہلے بنایا تھا اور تصویر کل لگا دی حلوہ تو بنا لیتا ہوں لیکن حلوائی نہیں ہوں:grin:
  2. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    ہمیں جیسوں کو اللہ تعالٰی آپ جیسے استاد بھی ہمیشہ دے آمین
  3. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    آج کا دن تو ابھی شروع ہوا ہے دیکھتے ہیں کیسا جاتا ہے
  4. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    مجھے تو ہوٹلنگ پسند ہی نہیں پیسے ہی نہیں ہوتے اس لیے پسند نہیں ہے:grin: اور ویسے بھی آپ نے دیکھا ہو گا اپنا باورچی خانہ بنایا ہوا ہے وہی پر پکاتے ہیں کھاتے ہیں
  5. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ہممم بھاگ کہاں رہاہوں میں وہ تو بس ویسے ہی۔۔۔۔ اور ہاں آپ نے کب پیسے مانگے ہیں مجھ سے ایک دفعہ مانگ کر تو دیکھیں
  6. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    نہیں ایسی بات نہیں ہے وہ موبائل سے فوٹو لیے ہیں نا اس لیے جہاں زیادہ روشنی ہے وہ فوٹو بہتر ہیں اور جہاں کم روشنی ہے وہ فوٹو اچھے نہیں ہیں
  7. خرم شہزاد خرم

    تاسف میری والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کا طلبگار

    اللہ تعالیٰ قمر بھائی کی والدہ جی کو جلد سے جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  8. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    :( اب کچھ کرنا ہی پڑے گا اپنے لیے نہیں آپ کے لیے
  9. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    وعلیکم السلام میں بھی حاضر ہوگیا ہوں
  10. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    کچی مرغی کی ایسی کی تیسی کریں گے تو پھر پکی ہوئی مرغی کی ایسی کی تیسی ہوگی نا
  11. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    اللہ کے فصل سے اچھا دن گزرا ہے
  12. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    10 ٹیمیں کھیلیں گئ
  13. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    چلیں پھر آپ فیصلے کا انتظار کریں اگر فیصلہ میرے حق میں ہوا تو ٹھیک ورنہ کچھ سوچیں گے یا بھاگ جائیں گے :grin:
  14. خرم شہزاد خرم

    کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء

    ہو سکتا ہے پہلے والی ٹیموں کو بھی ختم کیا جائے
  15. خرم شہزاد خرم

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    جی ہو سکتا ہے لیکن میرا نہیں خیال ان کی بات ہو رہی ہو ہماری ہی بات ہو رہی ہو گی
  16. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    میں خود فری کے چکر میں ہوں
  17. خرم شہزاد خرم

    تبصرہ کریں

    مجھے بھی یہاں آ کر پتہ چلا ہے کہ اس کو شیشیہ کہتے ہیں حالانکہ پاکستان مین میں نے دیکھا ہوا ہے یہ
  18. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ بانٹی جائے گی یا خریدی جائے گی
  19. خرم شہزاد خرم

    موضوع : الف بے پے کا کھیل 52ویں قسط۔

    تو انکل سے پوچھ لیں نا
  20. خرم شہزاد خرم

    تبصرہ کریں

    تو کیا کاوئیے ایسے بھی ہوتے ہیں
Top