نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے باورچی خانے میں چلے جائیں بہت کچھ ہے کھانے کو
  2. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پھر اس طرح پیش کر دیں
  3. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    اب تو مرغی صاف نظر آ رہی ہے نا
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پھر مرغی کی یہ حالت ہوجائے گی
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پھر ان کی بھی ایسی کی تیسی کریں اس طرح
  6. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    جب مرغی کی ایسی کی تیسی ہو جائے تو پھر نمک، مرچ، ہلدی اور ٹماٹر وغیرہ ڈالیں
  7. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پھر مرغی کی ایسی کی تیسی کریں
  8. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پھر مرغی ڈالیں
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    پہلے پیاز کو براون کریں
  10. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    یہ ہے مرغی جومیرے ہاتھوں قربان ہوئی :grin:
  11. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    یہ تصویریں میں نے اپنے موبائل سے بنائی ہیں اس لیے کچھ صاف نہیں آئی اور کچھ صاف ہیں یعنی جو روشنی میں ہیں وہ صاف ہیں
  12. خرم شہزاد خرم

    خرم کا باورچی خانہ

    کچھ اور تصویریں لگا رہا ہوں جو کچھ میں نے آج تک بنایا ہے اور جیسے بنایا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 12

    آپ کا حکم ہو تو میں حلوہ نا لاؤں یہ لیں میرے ہاتھ کا پکا ہوا حلوہ
  14. خرم شہزاد خرم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 29

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. خرم شہزاد خرم

    الکھ نگری

    شمشاد بھائی اور ناعمہ آپی آپ دونوں کو اب میں دو دو لگاؤں گا یہ جگہ باتیں کرنے کے لیے نہیں ہے یہ لائبریری پراجیکٹ ہے یہاں باتیں برداشت نہیں ہوتی شمشاد بھائی باتوں والے سارے مراسلات منتقل کر دیں گپ شب میں
  16. خرم شہزاد خرم

    مزاج کیسے ہیں - 4

    میرے ذہن میں گانا آ رہا تھا پاس وہ آنے لگے ذرا ذرا لیکن اس ماحول میں یہ گانا ایسے ہونے لگا ہے پاس وہ لانے لگے زردہ زردہ
  17. خرم شہزاد خرم

    ناعمہ کا چائے خانہ (2)

    میں بھی آپ کا بھائی ہی ہوں جتنی سخی آپ ہیں اتنا ہی سخی میں بھی ہوں:grin:
  18. خرم شہزاد خرم

    کون ہے جو محفل میں آیا - 48

    :confused: یہ کیا بات ہوئی
  19. خرم شہزاد خرم

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 4

    تو آپ محفل پر کچھ لکھنا شروع کر دیں آپ کی سپڈ خود بخود تیز ہوجائے گی
Top