میں جانتا ہوں انسان خود اپنا امیج بناتا ہے لیکن اعتماد بھی تو کچھ چیز ہے آپ خود سوچیں کہ چار پانچ سال میں اردو محفل پر میرا امیج بہت اچھا ہے اور کیا میں اس کو خود ہی خراب کرتا
خیر یہ تصویریں لگانے کا مقصد یہ بھی ہے کہ جو کچھ نظر آتا ہے اکثر وہ ایسا نہیں ہوتا جیسا نظر آتا ہے اور سوچنے کی بات...