چلیں جی اللہ بہتر کرے گا اس بار میرا خیال تو یہی ہے کہ انشاءاللہ آسٹریلیا سے جیتنے کے بعد فائنل جیتنے کے زیادہ چانس ہیں۔ اور اگر اللہ نا کرے پاکستان آسٹریلیا سے ہار جائے تو بھی دوسری پوزیشن آنے کا چانس ہے اور ایک بات یہ بھی ہے اگر آسٹریلیا سری لنکہ سے ہار جاتا ہے تو پھر بھی پاکستان پہلی پوزیشن...