انٹرنیٹ سے کال کرنے کے لیے نیٹ کارڈ بھی ملتے ہیں جو مختلف قیمتوں کے ہوتےہیں آپ اس وقت کون سے ملک میں ہیں
عرب ممالک سے کال کرنا مہنگا ہی پڑتا ہے عام طور پر
انٹروائز کا کارڈ یہاں سے مختلف قیمتوں میں ملتے ہیں کوئی 35 درہم کا دیتا ہے کوئی 30 کا اور کوئی 25 کا دیتا ہے اور اس ایک کارڈ میں 10 ڈالر...