فننش خانہ جنگی میں ایسا ہی ہوا تھا کہ سرخوں اور سفیدوں میں بھائی بھی تھے اور بھائی نے بھائی کو اور باپ نے بیٹے کو مارا تھا۔ ناکام ہونے والے سارے افراد ہزاروں کی تعداد میں اجتماعی قبروں میں دفن ہوئے
ہمارے سب سے بڑے کزن اور بھابھی لوگ اپنے والدین یعنی ہمارے پھوپھا پھوپھی کے گھر ہمارے لئے ثوبت تیار کر رہے ہیں۔ اس لئے اس کا مقابلہ تو کوئی پکوان کرنے سے رہا :)