نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    آپ عمر سیف کو کس خوشی میں ٹیگ کر رہے ہیں؟ :P
  2. قیصرانی

    مبارکباد دو ہزاری عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری نے 2000 مراسلے پورے کر لئے اور اب تو سو اوپر بھی جا رہے ہیں۔ مبارکباد :)
  3. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    محفوظ کرائے ہیں، ضبط نہیں :P
  4. قیصرانی

    کراچی کی رونق ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    یہ تو یاد نہیں :)
  5. قیصرانی

    آج کی تصویر - 2

    یہ باز یا عقاب نہیں بلکہ گدھ ہے، جس سے دوسرے پرندوں کو خطرہ نہیں ہوتا :)
  6. قیصرانی

    کراچی: فرقہ وارانہ حملے میں باپ بیٹی ہلاک

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. قیصرانی

    اگر گوگل نہ ہوتا ۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    یہ افسانہ ہے نا، آپ بیتی نہیں :)
  8. قیصرانی

    کنگ آف دی نورا کشتی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    نواز شریف کھوہ کھاتے؟ :)
  9. قیصرانی

    میں اور میری سائیکل

    جن تصاویر میں آپ خود موجود ہیں، اس کے فوٹوگرافر کا ریفرنس دینا آپ بھول گئے ہیں شاید :P
  10. قیصرانی

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    آپ کے ملک کینیڈا میں کتنی زبانیں سرکاری درجہ رکھتی ہیں؟ :)
  11. قیصرانی

    دبئی ستمبر 2013

    اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمیں آئی فون کی برائی کرنے کا کوئی شوق نہیں :P
  12. قیصرانی

    پرندوں کے انڈے اور گھونسلے

    جگنو بھی گھونسلہ بناتا ہے؟
  13. قیصرانی

    اتنا ظالم ہے کہ مظلوم نظر آتا ہے

    اس طرح کے ایشوز پر نوائے وقت کوئی سند نہیں رکھتا۔ اس لئے گوگل کر کے اصل ربط دیا کیجئے
  14. قیصرانی

    روشن صبح

    پاکستانی ڈرون تو کافی عرصے سے استعمال میں ہیں :)
  15. قیصرانی

    جانا تو بھاڑ میں چاہئے، لیکن شاید بھاڑ اتنی بڑی نہیں کہ میاں صاحبان پورے آ جائیں :)

    جانا تو بھاڑ میں چاہئے، لیکن شاید بھاڑ اتنی بڑی نہیں کہ میاں صاحبان پورے آ جائیں :)
  16. قیصرانی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    قائد اعظم ایک اصطلاح ہے جو محمد علی جناح سے منسوب ہے۔ باقی کسی کو عظیم قائد یا قائد عظیم کہنا توہین نہیں ہے۔ باقی آپ کو شاید علم نہیں کہ آپ کا پہلا فقرہ بہت سارے محفلین کی دلی خواہش ہے :P
  17. قیصرانی

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    فیس بک پر ایڈیٹڈ وڈیو کافی مشہور ہو رہی ہے :)
Top