نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    مراسلہ بھیجنے سے قبل میرا اوپر والا مراسلہ بھی دیکھ لیا ہوتا تو اب شرمندہ نہ ہوتے۔ اوہ سوری، آپ اور شرمندگی، ایک ہی فقرے میں کیسے آ سکتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    میری طرف سے قادری ہو، عمران ہو، مشرف ہو یا شریف برادران، سب کے سب جہنم میں جائیں اور پاکستانیوں کو عزت کی زندگی جینے کے لئے آزاد چھوڑ دیں
  3. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    نواز لیگ کی بجائے میرا سوال شریف فیملی ہے جو آپ نے انتہائی صفائی سے گول کرنے کی کوشش کی ہے۔ ظاہر ہے کہ جاگے ہوئے کو جگانا ممکن نہیں ہوتا :)
  4. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    الزام تراشی کی بجائے میرے سوال کا جواب دیجئے۔ اگر نہیں دینا چاہتے تو بھی صاف بتا دیجئے۔ سعودی حکومت سے کہہ کر نواز شریف کو امام کعبہ لگوا دیجئے، اس سے زیادہ نیک شخص اور کون مل سکتا ہے اس عہدے کے لئے؟
  5. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    پہلے یہ بتائیے کہ آپ کو کسی کی وفاداری کے بارے فیصلہ کرنے کا اختیار کس نے دیا؟ اس شخص نے جو جان بچا کر دس سال دوسرے ملک میں چھپا رہا، جس کی فیکٹریاں دیگر ممالک میں ہیں، جو رائے ونڈ محل میں رہتے ہوئے 5000 روپے سالانہ ٹیکس دیتا ہے؟ اللہ کی لعنت ہو کاذبین پر اور اللہ کی لعنت ہر اس شخص پر جو جان...
  6. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    غیر متفق کا شکریہ۔ اب کنفرم ہو گیا کہ آپ باتوں کے شیر ہیں اور عقیدت میں اندھے بھی :)
  7. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    یہ ان کا پیدائشی حق ہے کہ وہ جسے چاہیں مسلمان قرار دیں، تمام فرقوں پر لعنت بھیج کر پھر اپنی مرضی کے فرقے کو حق پر قرار دے دیں اور یہی کام سیاست میں بھی کرتے ہیں
  8. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    برادرم لئیق احمد آپ کے بارے میں یہ گمان رکھتا تھا کہ آپ مذہبی انسان ہیں اور سیاست دانوں کے بارے غیر جانبدارانہ رائے رکھتے ہوں گے، لیکن بہت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ آپ بھی اندھی عقیدت کا شکار ہیں اور کچھ بھی نہیں۔ اس بارے ثبوت جاننا چاہیں تو حکومتِ وقت کی حمایت میں ان کے ہر گناہ پر انتہائی ہلکے...
  9. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    قادری سلسلے سے نسبت کے حوالے سے آپ صرف اتنا خدا کو حاضر و ناظر جان کر کہہ دیں کہ آپ کے علم میں شریف فیملی کے اہم اراکین کسی قسم کے فوجداری یا دیوانی مقدمات میں ملوث نہیں ہیں، آپ کی بات مان لی جائے گی۔ ورنہ آپ محض اندھے عقیدت مند شمار ہوں گے جو اس وقت آپ کا عمومی تائثر بھی ہے :)
Top