میں مہمان ہوں ابھی بھی، دوسرا حقہ یا سگریٹ یا شیشہ ٹائپ کی بری عادتیں بھی نہیں ہیں۔ آپ حقہ بھی پیتے ہیں؟ مجھ سے تو حقہ نوش کے پاس نہیں بیٹھا جاتا کہ اتنی گندی بو ہوتی ہے۔ اس سے بلڈ پریشر بھی بڑھتا ہے
آپ نے تو میری بات سے وہ بھی سمجھ لیا جو میں نے کبھی کہا بھی نہیں اور نہ ہی مقصد تھا۔ اتنا تو آپ جانتے ہیں کہ اگر میں یہ بھی کہنا چاہتا تو منہ پر ہی کہہ دیتا۔ ڈھکا چھپا کر بات نہ کرتا :)
محترم، آپ جو چاہے سمجھتے رہیئے، مجھے کسی کی پسند نا پسند کی ہرگز کوئی فکر نہیں ہوتی اور جو مجھے مناسب لگتا ہے، منہ پر کہہ دیتا ہوں۔ زیادہ سے زیادہ مجھے اگنور لسٹ میں ڈال سکتے ہیں، سو بار بسم اللہ، کر دیجئے