ویسے آج تک سب سے زیادہ خطرناک فلائٹ جو میں نے دیکھی تھی، وہ بیمان ایئرلائن تھی، بنگلہ دیش کی۔۔۔ اس پر سواری کا وقت آیا تو فلائٹ کئی بار ڈیلے ہوئی اور جب روانہ ہوئی تو صرف ایک پائلٹ۔ کاک پٹ کا دروازہ تو کیا اس پر پردہ بھی نہیں لٹکا تھا۔ کافی ساری سیٹیں خالی تھیں (مجھے بتایا گیا تھا کہ بہت رش ہے)۔...