نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہ روسی زار ہے نا؟ وہ تو ایک وقت میں ایک ہی ہوتا تھا :)
  2. قیصرانی

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    کوئی بات نہیں، مجھے تو خبر ہے نا، اتنا کافی ہے :P
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک دونی دونی، دو دونی چار۔۔۔ یہ ٹی وی پر سنی ہے، خود سے نہیں کبھی یاد کیا ایسے :)
  4. قیصرانی

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    "وہ" تو نزدیک ہیں نا یہاں :)
  5. قیصرانی

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    اچھے ہیں، دو جوڑی پیک کر دیجئے، "جملہ حقوق" والوں کے لئے :)
  6. قیصرانی

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    پھر بھی، قلاش نہیں لکھا جاتا :)
  7. قیصرانی

    تعارف میرا تعارف

    اردو محفل پر خوش آمدید :)
  8. قیصرانی

    ُپاکستان زندہ باد و پائندہ باد !

    کیلاش میرے بھائی، قلاش نہیں :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟ :)
  11. قیصرانی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    ابھی تو بیس سال بعد غار سے نکلا ہوں :) اس کی وضاحت کر دیجئے :)
  12. قیصرانی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    آپ کی بات بجا ہے۔ لیکن نواز شریف ہر اس کام سے منع کر رہا ہے جو اس نے ایک منتخب کے خلاف کئے ہیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جملہ سے ایک نقطہ نکل جاتا :)
  14. قیصرانی

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    انا للہ و انا الیہ راجعون تصویر کے نیچے کیپشن میں نائب امیر جماعتِ اسلامی کی بجائے استاد کہہ دینا زیادہ بہتر رہتا
  15. قیصرانی

    وزیر قانون رانا مشہود شہباز شریف کے نام پر رشوت لیتے رہے

    ان معاشروں میں ایسی بری سیاسی مثالیں اتنی ہی نادر الوجود ہیں جتنی کہ ہمارے معاشرے میں اچھی سیاسی مثالیں :)
  16. قیصرانی

    گریک اور رومن کھنڈرات: ترکی کا ایجین ریجن

    اسے شیطانی کہوں کہ کیا :P
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ نو کمنٹس کیسے ہیں؟ :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے شاید یہ پیغام نہیں دیکھا؟ :)
  19. قیصرانی

    آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

    اب دیکھتے ہیں کہ اس انقلاب اور آزادی مارچ کے نتیجے میں کیا سامنے آتا ہے، پھر تفصیلی بحث ہوگی :)
  20. قیصرانی

    الاہور کے شہری یرغمال

    کاپی پیسٹ ہی کر دیتے :)
Top